SUB SPORTS

Home Cricket بلے باز محمد حریرہ کو بابر اعظم نے ٹیسٹ کیپ دی۔

بلے باز محمد حریرہ کو بابر اعظم نے ٹیسٹ کیپ دی۔

by Shahrooz Ahmad

محمد حریرہ پاکستان کی جانب سے آج 258 ویں ٹیسٹ کھلاڑی بن گے۔

سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے دائیں ہاتھ کے بلے باز محمد حریرہ کو بابر اعظم نے ٹیسٹ کیپ دی۔

اس موقع پر تمام کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے اراکین نے محمد ہریرہ کو مبارکباد دی۔

You may also like

Leave a Comment