SUB SPORTS

Home Football پاکستان ن فٹبال فیڈریشن کی غیر معمولی کانگریس ملتوی کر دی گئی

پاکستان ن فٹبال فیڈریشن کی غیر معمولی کانگریس ملتوی کر دی گئی

by Web Desk

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی غیر معمولی کانگریس ملتوی کر دی گئی

میٹنگ میں فیفا کے نمائندے رالف ٹینر، اے ایف سی نمائندگان نیرین مکھرجی اور پروشوتم کٹل شریک ہوئے۔

پی ایف ایف این سی کے چیئرمین اور صدر ہارون احمد ملک اور ممبران محمد شاہد نیاز کھوکھر، سعود عظیم ہاشمی اور حارث عظمت نے بھی شرکتکی۔

پی ایف ایف کانگریس کے اراکین کی جانب سے مجوزہ آئینی ترامیم میں اٹھائے گئے اعتراضات کے بعد میٹنگ ملتوی کی گئی۔میٹنگ کا آئندہ شیڈول کااعلان بعد میں کیا جائے گا۔

You may also like

Leave a Comment